SEARCH

Search TestMarkaz.com

Your Favorite Questions

Advertisement

Sidebar Menu
Page 6 of 6

اکثر پوچھے گئے سوالات (FAQs)

بار بار آنے والے سوالات (Repeated MCQs) تیار کرنا کیوں ضروری ہے؟

پبلک سروس کمیشن اکثر اپنے ڈیٹا بیس سے سوالات دہراتا ہے۔ سابقہ پرچہ جات کے یہ سوالات تیار کرنے سے آپ کم وقت میں پیپر کا 30 سے 40 فیصد حصہ باآسانی حل کر سکتے ہیں۔

یہ سوالات کن سالوں کے پیپرز سے لیے گئے ہیں؟

اس لسٹ میں شامل سوالات 2018 سے لے کر 2025 تک ہونے والے مختلف امتحانات (جیسے تحصیلدار، لیکچرار، اور سب انسپکٹر) کے پیپرز سے لیے گئے ہیں۔

کیا یہ سوالات اردو ادب کے ہیں یا گرامر کے؟

اس میں دونوں شامل ہیں۔ اردو ادب (شعراء، کتب، مصنفین) اور اردو گرامر (محاورے، ضرب الامثال) کے وہ تمام سوالات شامل ہیں جو پیپرز میں سب سے زیادہ پوچھے گئے ہیں۔